Impara Lingue Online! |
||
|
|
|
| |||||
کیا تمھیں گاڑی چلانے کی اجازت ہے ؟
| |||||
کیا تمھیں شراب پینے کی اجازت ہے ؟
| |||||
کیا تمھیں اکیلے دوسرے ملک میں جانے کی اجازت ہے ؟
| |||||
اختیار ہونا اجازت
| |||||
کیا ہمیں یہاں سگریٹ پینے کی اجازت ہے ؟
| |||||
کیا یہاں سگریٹ پینے کی اجازت ہے ؟
| |||||
کیا کریڈٹ کارڈ کے ذریعے ادائیگی کی جا سکتی ہے ؟
| |||||
کیا چیک سے ادایئگی کی جا سکتی ہے ؟
| |||||
کیا صرف نقد ادائیگی کی اجازت ہے ؟
| |||||
کیا میں ٹیلیفون کر سکتا ہوں ؟
| |||||
کیا میں کچھ پوچھ سکتا ہوں ؟
| |||||
کیا میں کچھ کہہ سکتا ہوں ؟
| |||||
اسے پارک میں سونے کی اجازت نہیں ہے -
| |||||
اسے گاڑی میں سونے کی اجازت نہیں ہے -
| |||||
اسے اسٹیشن میں سونے کی اجازت نہیں ہے -
| |||||
کیا ہم بیٹھ سکتے ہیں ؟
| |||||
کیا ہمیں مینو مل سکتا ہے ؟
| |||||
کیا ہم الگ الگ ادائیگی کر سکتے ہیں ؟
| |||||